غیر قانونی تارکین وطن اور افغان مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد عوام اور تنصیبات کیلئے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ، شمالی علاقہ جات میں دہشت گردوں کے خلاف ایکشن کے دوران ایسے غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کی کوئی بھی کوشش سندھ کے لئے ناانصافی اور خطرناک ہوگی، سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 27 فروری 2014 23:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن اور افغان مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد سندھ میں عوام اور تنصیبات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ شمالی علاقہ جات میں دہشت گردوں کے خلاف ایکشن کے دوران ایسے غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کی کوئی بھی کوشش سندھ کے لئے ناانصافی اور خطرناک ہوگی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت سے سفارش کی ہے کہ رجسٹریشن کا کوئی کام ہورہا ہے تو اسے فوراً بند کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو چیف منسٹر ہاؤس میں امن وامان سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں کراچی میں اجری ٹارگیٹڈ آپریشن کا جائزہ لیا گیا اور شمالی علاقہ جات میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ میں دہشت گردوں سے نمٹنے کی حکمت عملی وضع کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.