ایشیا کپ:سری لنکا کا بھارت کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف
جمعہ 28 فروری 2014 17:20
فتح اللہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے سری لنکا کو میچ جیتنے کیلئے 265رنز کا ہدف دیا ہے۔فتح اللہ میں جاری میچ میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
بھارت کو پہلا نقصان 33 رنز پر اس وقت اٹھانا پڑا جب روہت شرما 13 رنز بنا کر سنانائیکے کا شکار ہوئے ،جس کے بعد کوہلی اور شیکھر دھون نے دوسری وکٹ کی شراکت میں97 رنز بناکر بھارت کا اسکور 130 رنز تک پہنچادیا، اس موقع پر کوہلی48 رنز بنا کر مینڈس کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوکرڈریسنگ روم لوٹ گئے۔
بھارت کی تیسری وکٹ 175 رنز پر گری اور اجنکیا رہانے 22 رنز بناکر تھریمانے کا شکار بنے۔ اس کے بعد بھارت کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بناسکی۔ مینڈس نے 4 ، سنا نائکے نے تین جبکہ ملنگا اور ڈی سلوا نے ایک ، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.