کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
پیر 3 مارچ 2014 12:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈھائی سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔100 انڈیکس 26 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا۔
(جاری ہے)
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز سرمایاکار سرگرم دکھائی دئیے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 26 ہزار 44 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
حصص بازار میں انویسٹرز کی جانب سے سیمنٹ ، بینکس اور توانائی کے شعبے میں دلچسپی دیکھی گئی۔تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنیوں کے بہتر نتائج سے انڈیکس میں تیز ی دیکھنے میں تو آئی لیکن اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے باعث یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور 100 انڈیکس 26 ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر 25 ہزار 900 پوائنٹس کے قریب دیکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.