5مارچ سے صنعتوں،سی این جی اسیٹنشنز کو گیس بحال کرنے کی کوشش
پیر 3 مارچ 2014 14:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عارف حمید کا کہنا ہے کہ گیس چوروں کو سزائیں دینے کے لئے علیحدہ عدالتیں بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ پنجاب میں 5 مارچ سے انڈسٹری اور سی این جی کی گیس بحال کر دیں گے۔
(جاری ہے)
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید کاکہنا تھا کہ رواں سال ساڑھے چار ارب روپے کی گیس چوری پکڑی۔
گھروں میں گیس چوری کا رجحان زور پکڑ گیا ہے۔ بڑے میٹروں کیلئے نئی ٹیکنالوجی لا رہے ہیں تاہم جو بھی سسٹم لاتے ہیں گیس چور اس کا توڑ نکال لیتے ہیں۔ عارف حمید کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو فی الحال ہفتے میں ایک روز کے لئے گیس ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.