سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

منگل 30 اپریل 2024 22:17

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا2لاکھ11ہزار900روپے ہو گئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل دس گرا م سونے کی قیمت1715 روپے کی کمی سی2لاکھ7ہزار390روپے پرآ گئی جبکہ19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2316ڈالر کا ہو گیا۔#

متعلقہ عنوان :