حکومت مذاکراتی عمل کو تیز اور ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کوناکام بنائے‘نذیر احمد جنجوعہ
پیر 3 مارچ 2014 14:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء)قائم مقام امیرجماعت اسلامی پنجاب امیر العظیم اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں 2خودکش حملوں کے نتیجے میں 11افراد کی ہلاکت اور25افراد کے زخمی ہونے پر اپنے شدیدرد عمل کا اظہارکرتے ہوئے واقعہ کو ملک دشمن عناصر کی کاروائی قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں امن قائم ہواس لئے وہ مذاکراتی عمل کوسبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔
حکومت مذاکراتی عمل کو تیز تر کرے اور ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کوناکام بنائے۔اسلام آباد میں واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی انتظامیہ کی نااہلی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت تحقیقات کرواتے ہوئے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دے اور دشمنوں کی سازشوں کوبے نقاب کیاجائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.