کراچی کے 17 ٹاؤنز میں انسداد پولیو مہم جاری،کئی مقامات پر سکیورٹی سخت
بدھ 5 مارچ 2014 13:07
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) کراچی کے17 ٹاؤنز کی مختلف یونین کونسلوٕں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔کئی مقامات پر سیکورٹی اہلکاورں اور رضاکار ٹیموں کے بروقت نہ پہنچے پر مہم تاخیر کا شکار ہوئی۔
(جاری ہے)
شہر قائد کے سترہ ٹاؤنز کی 115 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے تاہم متعدد مقامات پر سیکورٹی اہلکار اور رضا کار ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ سکیں جس کی وجہ سے مہم تاخیر کا شکار ہوئی ۔
گلشن اقبال ، جمشید ٹاؤن ، کورنگی ٹاؤن ، لانڈھی ٹاؤن، صدر ٹاؤن ، لیاری ٹاؤن ، گلبرگ ٹاؤن، لیاقت آباد ٹاؤن ، نیوکراچی ٹاؤن ، اورنگی ٹاؤن ، بن قاسم ٹاؤن ، گڈاپ ٹاؤن کی یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم چلائی جا رہی ہے۔انسداد پولیو رضاکاروں نے مکمل سیکورٹی نہ ملنے کی شکایات کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.