سعودی حکومت حاجیوں سے کوئی رقم وصول نہیں کرتی، سعودی وزارت حج کی وضاحت
بدھ 5 مارچ 2014 17:23
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) سعودی وزارت حج نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت حج کیلئے سعودی عرب آنے والوں سے کسی بھی قسم کی کوئی فیس وصول نہیں کرتی -عازمین حج کی طرف سے جمع کروائی جانے والی رقوم ان بنیادی ضروریات اور خدمات مثلا رہائش گاہوں ‘ ٹرانسپورٹ اور منی و عرفات کے خیموں اور ان کی نقل و حمل کے دیگر انتظامات کا معاوضہ ہے جو انہیں نجی شعبے کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں -ان خدمات کی قیمت یونائیڈ ایجنٹس کے دفتر کے ذریعے وصول کی جاتی ہے جو ایک نجی ادارہ ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.