خیبر پختونخوااسلحہ ا سکینڈل کیس ، نیب نے ریفرنس کی تیاری شروع کر دی
جمعرات 6 مارچ 2014 19:44
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) خیبر پختونخوااسلحہ ا سکینڈل کیس میں نیب نے ریفرنس کی تیاری شروع کردی ہے۔ نیب نے اسلحہ ا سکینڈل کیس میں ایک ارب 80کروڑ روپے کے غبن کے ریفرنس کی تیاری شروع کردی ہے جو بہت جلد احتساب عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
نیب ذرائع کے مطابق اس کیس کے مرکزی کردارسابق آئی جی پولیس ملک نوید رضا علی خان ،غزن ہوتی اور پرچیز کمیٹی کے ارکان کے خلاف بھی نیب نے ریکارڈ مکمل کرلیا ہے جو ریفرنس میں شامل کیا جائیگا ۔
ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیراعلی کے بھائی غزن ہوتی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے شروع کئے ہیں جن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں ۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غزن ہوتی بیرون ملک ہیں اورگرفتاری کیلئے نیب نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.