پنجاب یوتھ فیسٹیول :ایجوکیشن سیکٹر میں بیڈ منٹن، کرکٹ اور کبڈی کے مقابلے ختم ہو گئے،انٹریونیورسٹی کبڈی کا فائنل یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لیا،کبڈی کا مقابلہ پنجاب کالج لاہور نے جیتا،بیڈ منٹن کا کالج کی سطح کا فائنل لاہور نے جیتا،کرکٹ کا میچ سرگودھا یونیورسٹی اور پنجاب کالج آف لاہور نے جیت لیا
جمعرات 6 مارچ 2014 20:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے ایجوکیشن سیکٹر میں بیڈمنٹن، کرکٹ اور کبڈی کے مقابلے اختتام پزیر ہو گئے انٹر یونیورسٹی کبڈی کا ٹائٹل یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں سرگودھا یونیورسٹی کو 31 کے مقابلے 51 پوائنٹس سے شکست دی جبکہ کالج کی سطح پر ہونے والا کبڈی کا مقابلہ پنجاب کالج لاہو ر نے جیت لیا۔
فائنل میچ میں پنجاب کالج لاہور نے پنجاب کالج فیصل آباد کو 56-48 سے ہرایا۔ کرکٹ کے یونیورسٹی لیول مردوں کے مقابلے میں سرگودھا یونیورسٹی نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو جبکہ کالج کی سطح پر ہونے والے مقابلے میں پنجاب کالج آف کامرس لاہور نے پوسٹ گریجویٹ کالج ملتان کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی۔ پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ہال میں یونیورسٹی طلباء کے مابین بیڈ منٹن کے مقابلے پنجاب یونیورسٹی کے نام رہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.