سینئر فلم رائٹر عزیز مرٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 10مارچ کو منعقد ہو گا
جمعہ 7 مارچ 2014 15:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر فلم رائٹر عزیز مرٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 10مارچ کو پنجابی کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شام 6بجے منعقد ہو گا ۔
(جاری ہے)
جس کی صدارت مرکزی سرپرست اعلیٰ میاں راشد فرزند کریں گے ۔ شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات عزیز مرٹھی کی شخصیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کریں گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.