جامشورہ ، ٹریفک حادثہ میں اداکارہ ثناء خان جاں بحق ، شوہر اداکار بابر خان زخمی
جمعہ 7 مارچ 2014 19:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) جامشورو کے قریب کار الٹنے سے ڈرامہ آرٹسٹ ثناء خان جاں بحق، شوہر شدید زخمی، حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثناء خان جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق ثناء خان اپنے شوہر کے ہمراہ کراچی سے حیدر آباد آ رہی تھیں کہ جامشورو کے قریب ان کی کار الٹنے سے ثناء خان جاں بحق جبکہ ان کے شوہر بابر خان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں بابر خان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بابر خان کی حالت تشویشناک ہے۔ واضع رہے کہ اداکارہ اور ماڈل ثناء خان بہت سے ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں.مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.