حکومت پنجاب کی امداد ٹھکرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، شرجیل میمن
ہفتہ 8 مارچ 2014 15:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی تھرکے لیے بھیجی گئی امداد ٹھکرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔شرجیل میمن کاکہناتھاکہ حکومت پنجاب نے تھرکے متاثرین کے لیے نہ ہی کوئی امداد کی پیش کش کی اور نہ سندھ حکومت نے اسے ٹھکرایا۔
(جاری ہے)
جب پیش کش کی ہی نہیں گئی تو امداد لینے یا ٹکرانے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی حکومت کے شکرگزار ہیں جنہوں نے امداد کی پیش کش کی ہے۔تھرکی قحط سالی سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ تمام تر وسائل استعمال کررہی ہے۔تمام ادارے اور ارکان اسمبلی اس قدرتی آفت کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تھر میں موجود ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں پورے سندھ کے عوام اپنے تھر کے بھائیوں کے ساتھ ہیں،جلد صورتحال بہتر ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.