تھرمیں امدادی کارروائیوں میں تاخیر ، جاں بحق بچوں کی تعداد 131 ہوگئی ،2 لاکھ افراد خشک سالی سے متاثر
اتوار 9 مارچ 2014 13:13
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) تھر میں امدادی کارروائیوں میں تاخیر زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا غریب عوام کو اوربھی زیادہ مشکلات میں ڈال رہی ہے۔مٹھی کے سول اسپتال میں رات گئے ایک اوربچہ جاں بحق ہوگیا، تھرپارکرمیں جاں بحق بچوں کی تعداد 131 ہوگئی جبکہ2 لاکھ افراد خشک سالی سے متاثر ہیں۔ تھر میں دوردراز کے دیہات میں غذائی قلت مزید سنگین صورتحال اختیارکرتی جارہی ہے، جہاں لوگ مرچ کھاکرگزارا کر رہے ہیں۔مٹھی سے صرف پانچ کلو میٹر دور100 گھروں پر مشتمل گاؤں جگے جوتڑ میں اکثر خاندان بھوک اورپیاس سے خوفزدہ ہیں۔ خشک سالی سے پیدا ہونے والی غذائی قلت سے مال مویشی مررہے ہیں۔تھر کے نواحی علاقوں میں لوگ بھوک اور پیاس سے جنگ کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.