اسلام آباد آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا ،آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان
اتوار 9 مارچ 2014 14:10
اسلام آباد/مظفر آباد/گلگت /کوئٹہ /پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں بارش اوربرفباری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق چترال شہراور گرد ونواح میں صبح سے ہی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا پہاڑوں پر برف پڑنے سے سردی مزید بڑھ گئی آزاد کشمیر کے پہاڑوں پرجمی برف نے میدانی علاقوں کے لوگوں ٹھٹھرنے پر مجبور کردیا ،لوگوں نے لکڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھاادھر ملالاکنڈڈویژن کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ اور میاندم میں موسم آپر آلود رہا جس سے وادی سوات سمیت متعددمیدانی علاقوں میں موسم شدید سردہوگیاادھر پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بادل چھائے رہے اور وادی کوئٹہ میں بارش سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.