بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس کی جشن بہاراں فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے
پیر 10 مارچ 2014 13:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے جشن بہاراں فیسٹیول کے حوالے سے جیلانی پارک میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا ، عمدہ گائیکی پر شائقین نے ان کو بھرپور داد دی ۔ اس موقع پر ہنس راج ہنس نے ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
10مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی لاہور میں آتا ہوں تو محبتوں کا مزید خزانہ ملتا ہے ۔
جتنی محبت اور چاہت مجھے لاہور میں ملتی ہے وہ دنیا میں کسی جگہ پر نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ اب میرے اندر بھی لاہور آباد ہو چکا ہے جس کو مرنے کے بعد بھی کوئی نہیں نکال سکتا ۔ ہنس راج ہنس نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے کہ بھارت اور پاکستان کے فنکار مل کر سدا کے لئے دونوں ملکوں کی دوستی کے رشتے کو مضبوط بنائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.