ڈرامہ انڈسٹری آج اپنے سنہرے دور سے گزر رہی ہے ‘ صبا قمر
پیر 10 مارچ 2014 13:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ جس طرح کسی وقت میں پاکستان فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی ، اس طرح آج ڈرامہ انڈسٹری اپنے سنہرے دور سے گزر رہی ہے ، جس طرح کی ڈرامہ سیریلز بنائی جا رہی ہیں اس نے بھارتی ڈراموں کا سحر توڑ دیا ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
10مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات میں نرم دل ہوں ، جلد لوگوں پر اعتماد کرنے کی عادت سے متعدد بار نقصان اٹھانا پڑا ہے مگر اب میں بڑی محتاط ہوں ۔
صبا قمر نے کہا کہ مجھے کافی مرتبہ فلموں میں کام کرنے کی آفر ہو چکی ہے مگر میں نے ابھی تک فلموں میں کام کرنے کے بارے میں نہیں سوچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میری اداکاری سے پرستاروں کا ایک بڑا حلقہ مجھے پسند کرتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.