فلم اور ٹی وی پر کام کرنیوالے شوقیہ افراد کو سفارق کے ذریعے کام تو مل سکتا ہے مگر انہیں کامیابی نہیں ملے سکتی ‘ فضا علی
منگل 11 مارچ 2014 12:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی پر کام کرنے والے شوقیہ افراد کو سفارش کے ذریعے کام تو مل سکتا ہے مگر انہیں کامیابی نہیں ملے سکتی ۔
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فنکار پیدائشی ہوتا ہے اور کسی نہ کسی طریقے سے وہ اپنی منزل کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے ۔
(جاری ہے)
لوگ کہتے ہیں کہ میں اتفاقیہ اداکار یا ادااکارہ بن گئی ہوں مگر حقیقت میں فنکار پیدائشی ہوتا ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں فضا علی نے کہا کہ شادی کے بعد اپنے شوہر کی اجازت سے شوبز میں کام کر رہی ہوں اگر میرے شوہر مجھے سپورٹ نہ کرتے تو شاید میں شوبز چھوڑ چکی ہوتی، اور میری کامیابی کا راز بھی یہی ہے ۔ خدا کا شکر ہے کہ میری گھریلو زندگی انتہائی خوشگوار گزر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.