تھر میں قحط سے سینکڑوں بچوں کی ہلاکت کا سانحہ اشرافیہ کی حکمرانی کا نتیجہ ہے ‘ ایڈمرل (ر) جاوید اقبال
منگل 11 مارچ 2014 17:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) دفاعی تجزیہ کار اور سابق سفارتکار ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تھر میں قحط سے سینکڑوں بچوں کی ہلاکت کا سانحہ اشرافیہ کی حکمرانی کا نتیجہ ہے ، جب تک عوام کے نمائندے عوام میں سے نہیں آئیں گے اس وقت تک ملک کے حالات نہیں بدلیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو تھرپارکر میں ہزاروں لوگ قحط سالی کے باعث فاقہ کشی میں مبتلا ہو کر بلکتے ، سسکتے موت کی وادیوں میں اتر رہے ہیں اور دوسری طرف حکمران موج مستیوں اور دعوتیں اڑانے میں مصروف ہیں ۔
یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ جو وزراء قحط زدگان کی خیر خبر کے لئے گئے وہ ان کے دکھ درد دور کرنے کی بجائے گل چھڑے اڑاتے رہے ۔ ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ سانحہ تھر اس دور کا بڑا المناک المیہ ہے جس سے سفاک اور بے رحم حکمرانوں کی بے حسی کا نیا باپ رقم ہوا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.