پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں الطاف حسین کے بیان کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ،کھلونا نما پستول‘بندوق بنانے‘ لیڈی تھانوں کا قیام‘بنیادی انسانی حقوق کو نصاب کا حصہ بنانے اور بک سٹریٹس بنانے کی قراردادیں بھی منظور
منگل 11 مارچ 2014 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) پنجاب اسمبلی کے ایوان نے متحدہ قومی موومنٹ کے کے قائد الطاف حسین کے بیان کیخلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی جبکہ کھلونا نما پستول ‘بندوق وغیرہ بنانے‘پنجاب کے تمام اضلاع میں لیڈی تھانوں کا قیام‘آئین میں درج بنیادی انسانی حقوق کو نصاب کا حصہ بنانے اور فوڈ سٹریٹ کی طرز پر بک سٹریٹس بنانے کی قرارداد بھی منظور کر لی گئی۔
منگل کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید کی طرف سے پیش کی جانوالی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے اس بیان کہ ”فوج حکومت کو ٹیک اوور کرکے اقتدار اپنے ہاتھوں میں لے لے“پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی پرزور مذمت کرتا ہے اور یہ ایوان اس عزم کا اظہار کرتا ہے کہ ایسی کسی بھی سوچ کی مخالفت کرتے رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.