رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کابیہودہ اسٹیج ڈراموں کیخلاف ایکشن
بدھ 12 مارچ 2014 13:47
رحیم یار خان ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء)ضلعی انتظامیہ نے صادق آباد میں پیش کئے جانے والے بیہودہ اسٹیج ڈراموں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ہورڈنگزاور فلیکس اتروا دئیے ، اسٹیج ڈرامے کرنیوالے منتظمین اور اداکاروں کو طلب کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈی سی او رحیم یار خان نبیل جاوید نے عوامی شکایات کے بعد صادق آباد سے رحیم یار خان تک سڑکوں پر لگے ہوئے اسٹیج ڈڑاموں کے فحش فلیکس اتروا دئیے ہیں جبکہ تھیڑ ہالوں کے باہر سے بھی تمام ہورڈنگز اور فلیکس بھی اتار کر قبضے میں لے لئے ہیں۔
ڈی سی او رحیم یار خان نے بیہودہ اور فحش ڈرامے کرنے والے پروڈیوسروں ‘ ڈائریکٹروں اور اداکاروں کو اپنے آفس طلب کر لیا ہے اور الزام ثابت ہونے پر متعلقہ ڈرامہ ہالز کو سیل کر دیا جائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.