ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گا
بدھ 12 مارچ 2014 13:53
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی کرکٹ کپ 2015سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ سے تین ایک روزہ سیریز کھیلے گا۔بھارتی میڈیا نے پاکستانی کرکٹ حکام کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ برس آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ایک مختصر ون سیریز کھیلے گا، یہ سیریز تین میچز پر مشتمل ہوگی۔
پاکستانی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ تین میچز کی سیریز کی تصدیق کردی ہے جو اوائل فروری 2015میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی حکام نے کہاکہ ہم نے نیوزی لینڈ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ عالمی کپ سے قبل وہ پاکستان کیلئے ایک شیڈول کے بغیر مختصر سیریز کا انعقاد کرے،تاکہ پاکستانی کھلاڑی ان حالات میں پریکٹس کر سکیں پاکستانی حکام نے بتایا کہ بنگلادیش میںآ ئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20کے بعد اپریل سے ستمبر کے درمیان پاکستان کی کوئی بین الاقوامی سیریز شیڈول نہیں اس دوران کھلاڑی اپنے خاندانوں کے ساتھ وقت گزاریں گے، ستمبر سے عالمی کپ تک پاکستانی ٹیم مصرور ف ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.