پنجا ب کے نوجوان قا نو ن دان مدثر شہباز ریحان ملک کی معر وف ما ڈل پا رلیمنٹ ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے صوبائی قائد پنجا ب مقرر کردیئے گئے
ہفتہ 15 مارچ 2014 16:33
لا ہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) پنجا ب کے نو جو ان قا نو ن دان مدثر شہبا ز ریحا ن ملک کی معر وف ما ڈل پا رلیمنٹ ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے صو با ئی قا ئد پنجا ب مقر ر کر دیئے گئے ۔مد ثر شہبا ر نو جو انو ں کی نما ئند گی کر نے اور مختلف سطح کے تقر یر ی مقا بلو ں میں کئی اعز ازات حا صل کر چکے ہیں۔ انہیں نیشنل یو تھ اسمبلی کے سا بق صو با ئی قا ئد سر دار حید ر علی اورصو با ئی مشاورتی کو نسل کا اعتما د حا صل کر نے کے بعد صد ر نیشنل یو تھ اسمبلی حنا ن علی عبا سی نے صو با ئی قا ئد پنجا ب مقر ر کیا ہے ۔
پنجا ب کے ضلع چنیو ٹ سے تعلق رکھنے والے مد ثر شہبا ز سیشن 2014ء کے دوران پنجا ب میں ضلع و تحصیل کی سطح پر نیشنل یو تھ اسمبلی کی مو ثر تنظیم سا زی کے ساتھ صو با ئی سطح پر نو جو ان ممبر ان کے لیے نئی سر گر میو ں کے انعقا د کے ذمہ دارہوں گے۔(جاری ہے)
نئی ذمہ داریا ں سنبھا لنے کے بعد نو منتخب صو با ئی قا ئد مدثر شہبا ز کا کہنا تھا کہ میں نیشنل یو تھ اسمبلی کو پنجا ب کے نو جو انوں کی منظم تر ین غیر جا نبد ار تنظیم بنا نے کی ہر ممکن کوشش کر وں گا اور اس پلیٹ فا رم سے صو بہ کے نو جو انو ں کو عا لمی اور قو می دھا رے میں لا نے کے لیے انقلا بی اقداما ت کر وں گا۔
انہو ں نے 15سے 35سا ل کی درمیا نی عمر تمام نو جو انو ں کو دعو ت دی کہ وہ نیشنل یو تھ اسمبلی کی ویب سا ئٹ www.nya.com.pkکے ذریعے بر ائے راست رکنیت حا صل کر سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.