ضلع تھر پارکر کے قحط متاثرین میں گندم بغیر کسی تفریق کے تقسیم کی جارہی ہے ،تاج حیدر،126ہزار خاندانوں میں فی کس50 کلو گرام گندم تقسیم کی جاچکی ہے ، کوآرڈی نیٹروزیراعلیٰ سندھ
ہفتہ 15 مارچ 2014 19:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ کے کوآرڈینیٹر برائے ریلیف تاج حیدر نے کہا ہے کہ ضلع تھرپارکر کے قحط متاثرین میں گندم بغیر کسی تفریق کے تقسیم کی جا رہی ہے اور اب تک 126 ہزار خاندانوں میں فی کس 50 کلوگرام گندم تقسیم کی جا چکی ہے۔ یہ بات گذشتہ رات انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفیس مٹھی میں قحط متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ لینے کے لیئے منقعدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
تاج حیدر نے کہا کہ میڈیا تھر میں مختلف وجوہات کی بنا پر ہونے والی بچوں کی اموات کو خوراک کی کمی یا صحت کی عدم سہولیات سے منسلک کر رہا ہے۔ انہوں نے ڈی سی مٹھی کو ھدایت کی کہ وہ دوردراز کے چھوٹے چھوٹے دیہاتوں جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق گندم کی فراہمی نہیں کی گی ان علاقوں کی تصدیق کی جائے اور وہاں بھی فوری گندم اور راشن بیگس تقسیم کیے جائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.