بہاولنگر: نامعلوم افراد نے ماں اور تین بیٹیوں پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
اتوار 16 مارچ 2014 12:07
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) بہاولنگر میں نامعلوم افراد نے ماں اور تین بیٹیوں پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،متاثرہ خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔
(جاری ہے)
ٹوبہ رحمان شاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کمرے میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، جس سے رانی بی بی اور اس کی تین بیٹیاں معراج فاطمہ، شائستہ اور ثمینہ جھلس کر زخمی ہوگئیں ۔
واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔شور سننے پر لوگوں نے متاثرہ خواتین کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا۔ ڈی پی او بہاول نگر اطہر اسماعیل نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال کا دورہ کیا ہے اور زخمی خواتین کی عیادت کی۔واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلا ف درج کرلیاگیا ہے، جس کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.