تحریک انصاف کاجھنگ میں ضمنی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں پر چیف الیکشن کمیشن اورآئی جی پنجاب کوخط لکھنے کافیصلہ،حکمران جماعت تحریک انصاف کے کارکنان کو ہراساں کرنا چاہتی ہے ، جب تک پولیس کو سیاسی دباؤ اور اقربا پروری سے آزاد نہیں کیا جاتا صوبوں میں امن عامہ کی صورت حال میں بہتری اور عوام کو انصاف کی فراہمی خارج از امکان ہیں،بیان
اتوار 16 مارچ 2014 20:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-81میں ضمنی انتخابات کے دوران مقامی پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں ں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوشش قرار دیا ہے اور چیف الیکشن کمیشن اور پنجاب کے آئی جی کوخط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں تحریک انصاف کے امیدوار رائے تیمور بھٹی کے چچا زاد بھائی اور چیف پولنگ ایجنٹ رائے فیصل ممتاز بھٹی کی بلا جواز گرفتاری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مذکورہ اقدام کے ذریعے تحریک انصاف کے کارکنان کو ہراساں کرنا چاہتی ہے جو شاہ جیوانہ میں عظیم الشان جلسہ عام کے ذریعے حکومت کو اپنی عوامی قوت سے متعارف کروا چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.