35 لاپتا افراد بازیابی، حکومت کو کل تک کی مہلت
منگل 18 مارچ 2014 20:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء)سپریم کورٹ نے 35 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں حکومت کو کل تک کی مہلت دے دی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 35 لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد سے متعلق جسٹس ریٹائرڈ اجمل کی سربراہی میں کمیشن بنارہے ہیں، جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ عدالت کمیشن کو نہیں مانتی لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق فیصلے پر عمل کیا جائے۔
عدالت نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رہے تھے مگر اٹارنی جنرل کی استدعا پر کل تک کی مہلت دے رہے ہیں ،سماعت بدھ تک ملتوی کردی گئی۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.