کراچی اسٹاک ایکسچینج میں معمولی تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں3ارب83لاکھ روپے سے زائدکا اضافہ ، مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس11.71پوائنٹس اضافے سے 27258.68پوائنٹس پر بند ہوا
بدھ 19 مارچ 2014 19:45
(جاری ہے)
سرمایہ کاری مالیت میں3 ارب8383کروڑ 92لاکھ 80 ہزار 690 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت بڑھ کر65کھرب92ارب 1کروڑ69لاکھ 14ہزار73روپے ہوگئی ۔بدھ کو کاروباری سرگرمیاں23کروڑ24لاکھ 33ہزار640شیئرز رہیں جومنگل کے مقابلے میں6کروڑ66لاکھ 31 ہزار400شیئرز کم ہیں ۔
قیمتوں کے اتار چڑھاوٴ کے حساب سے رفحان میظ کے حصص سرفہرست رہے ،جس کے حصص کی قیمت105.00روپے اضافے سے7775.00روپے،نیسلے پاک کے حصص کی قیمت44.00روپے اضافے سے9040.00روپے پر بند ہوئی ،نمایاں کمی وائتھ پاک لمیٹڈ کے حصص میں ریکارڈ کی گئی جس کے حصص کی قیمت152.14روپے کمی سے 4300.00روپے جبکہ باٹا پاک کے حصص کی قیمت120.03روپے کمی سے2781.47روپے پر بند ہوئی ۔بدھ کوفیصل بینک کی سرگرمیاں4کروڑ82لاکھ 61ہزارشیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں جس کے شیئرز کی قیمت58پیسے اضافے سے13.78روپے اورفاطمہ فرٹیلائزر کی سرگرمیاں1کروڑ61لاکھ 90ہزار شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں جس کے شیئرز کی قیمت19پیسے اضافے سے31.42روپے ہوگئی ۔کے ایس ای 30انڈیکس98.38پوائنٹس کمی سے 19481.27پوائنٹس ،کے ایم آئی 30انڈیکس178.85پوائنٹس کمی سے45475.96جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس42.36پوائنٹس اضافے سے 20388.47پوائنٹس پر بند ہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.