وزیر اعلی ٰسندھ ٹرسٹی ہیں، زمین فروخت یا لیز نہیں کرسکتے،سپریم کورٹ
جمعرات 20 مارچ 2014 14:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) سپریم کورٹ میں کراچی بے امنی کیس میں زمینوں پر قبضے سے متعلق بھی سماعت ہوئی۔بینچ نے ریمارکس دیے کہ وزیر اعلی ٰسندھ سرکاری زمینوں کے ٹرسٹی ہیں، فروخت یا لیز نہیں کرسکتے۔جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ جو آدمی چل پھر اور بول نہیں سکتا اسے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لگایا جاتا ہے۔کراچی بے امنی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے زمینوں پر قبضے سے متعلق اینٹی انکروچمنٹ سیل کی رپورٹ پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہنا تھا کہ جو آدمی چل پھر اور بول نہیں سکتا اسے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لگایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سینئرممبر بورڈ آف ریونیو تھر بھی پہنچ نہیں سکے ان کا کہنا تھا کہ ایک سال میں 3 بیمار شخصیات کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لگایا گیا ،زمینوں پر قبضے کے وہ کیسز درج کئے گئے جن کی صرف لیز کی مدت ختم ہوئی ہے، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا تھا کہ لیز ختم ہونے والے اور لیز نہ ہونے والی زمینوں پر قبضے کے مقدمات علیحدہ کییجائیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.