لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ،گہرائی 66 کلو میٹر اور مرکز حافظ آباد تھا‘ محکمہ موسمیات ۔ تفصیلی خبر
جمعرات 20 مارچ 2014 22:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جسکے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ،دفاتر اورتجارتی مراکز سے باہر نکل آئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز شام سوا سات کے قریب لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد،گوجرانوالہ،جڑانوالہ،بہاولنگر،حافظ آباد،شیخوپورہ،ننکانہ صاحب،کوٹ رادھا کشن،نارووال،شرقپور،کوٹ رادھا کشن ،فاروق آباد،اوکاڑہ،سانگلہ ،چونیاں،شاہ کوٹ اور بچیکی اور پتوکی سمیت دیگر علاقوں میں زلز لے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ،دفاتر اور تجارتی مراکز سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 66 کلو میٹر اور مرکز حافظ آباد تھا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.