نامور اداکارہ روبی انعم کا 20سال کے بعد اپنی زندگی کی پہلی فلم میں اداکاری کا فیصلہ
جمعہ 21 مارچ 2014 14:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) ٹی وی اور تھیٹر پر پرفارم کرنے والے نامور اداکارہ روبی انعم نے 20سال کے بعد اپنی زندگی کی پہلی فلم میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ روبی انعم کو فلم پروڈیوسر اکمل واگی نے اداکارہ روبی انعم کو اپنی پنجابی فلم ” مٹھی چھری “ میں کاسٹ کیا ہے ۔ فلم میں روبی انعم ٹائٹل رول کریں گی ۔ یاد رہے کہ روبی انعم نے اپنے فنی زندگی کے 20سال بعد کسی فلم میں اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فلم کے ہدایتکار محمد اقبال ، پروڈیوسر اکمل واگی اور موسیقار علی بدر ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.