عوام احیائے نظریہ پاکستان کے سلسلہ میں ہونیوالے پروگراموں میں بھرپور انداز میں شریک ہو‘ امیر جماعتہ الدعوة
ہفتہ 22 مارچ 2014 18:09
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے گذشتہ روز مینار پاکستان گراؤنڈ کا دورہ کیا اور احیائے نظریہ پاکستان مارچ کے سلسلہ میں کی جانے والی تیاریوں و انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ امیر جماعةالدعوة لاہور مولانا ابو الہاشم، مولانا محمد ادریس فاروقی،احسان الٰہی وٹوودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
23مارچ کو مینار پاکستان سے صبح دس بجے شروع ہونے والے نظریہ پاکستان مارچ کے حوالہ سے وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔لاہور اور اس کے گردونواح سے تمامتر مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادمینار پاکستان پہنچ کر ملکی سلامتی و استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم کریں گے اورپھر مسجد شہداء مال روڈ کی جانب مارچ کیاجائے گا جس کے اختتام پر ایک بڑا جلسہ عام ہو گا جس میں ملک بھر کی مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.