علامہ اقبال اور قائد اعظم کے افکار کی روشنی میں وطن عزیز کی تعمیر کی ضرورت ہے،عمران خان،موجودہ صورتحال کاادراک کرنا چاہیے، نوجوان علامہ اقبال کے خوابوں اور قائد اعظم کے افکار سے آگاہی حاصل کریں،سربراہ عمران خان کایوم پاکستان پرپیغام
ہفتہ 22 مارچ 2014 19:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نظریہ پاکستان کی تذکیر کی دعوت دیتے ہوئے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے افکار کی روشنی میں وطن عزیز کی تعمیر کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ 23مارچ کے تاریخی دن پر اس عمل کی شدید ضرورت ہے کے نظریہ پاکستان جو کہ مسلمانانِ ہند کے عظیم اتحاد اور اس کے نتیجے میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا کی تذکیر کی جائے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کاادراک کرنا چاہیے اور ان تمام عوامل کا بھی احاطہ کرنا چاہیے ان کی وجہ سے ملک و قوم کو انتہائی ناگفتہ بہ صورت حال کا سامنا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ نوجوان شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے خوابوں اور قائد اعظم کے افکار سے آگاہی حاصل کریں اور ان کی روشنی میں مثالی ریاست کے قیام کے نظریے کو سمجھیں تاکہ انہیں نظریہ پاکستان کا شعور حاصل ہو سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.