کاجل نے بالی ووڈ میں کم بیک کرنے کا منصوبہ بنا لیا
منگل 25 مارچ 2014 14:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) منفرد اداکاری اور دلوں کو چھو لینے والے انداز کی حامل خوبصورت اداکارہ کاجل پھر سے بالی وڈ میں کم بیک کرنے کا پکا منصوبہ بناچکی ہیں۔کاجل نے اب تک جو بھی کام کیا، وہ سپر ڈوپر ہٹ رہا، جس کسی کے ساتھ بھی جوڑی بنائی اس مووی نے کھڑکی توڑ کمائی کی ۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان کے ساتھ تو ان کی ہر فلم نے کمائی کے نئے ریکارڈز بنائے، لیکن حالیہ برسوں میں وہ موویز سے ہوگئیں دور، بال بچوں کی ذمے داری میں ایسی مگن ہوئیں کہ اداکاری کو دے ہی نہیں پارہیں ٹائم ،لیکن اب اداکارہ نے کم بیک کرنے کا پکا پلان بنالیا ہے ، فلم ہوگی ان کے شوہر اجے دیوگن کے بینر تلے ۔
کون ہوگا کاجل کا ہیرو اس کا تو اعلان نہیں ہوا ، لیکن ایک بات طے ہے کہ شاہ رخ خان نہیں ہوں گے۔ کیونکہ یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اجے دیوگن کو بیگم صاحبہ کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنا ایک آنکھ نہیں بھاتا اور آخری بار بھی کاجل شوہر کی فلم تونپور کا سپر ہیرو میں ہی آئیں تھی نظر، کہا جارہا ہے کہ مووی پر اسی سال کام شروع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.