وقت دور نہیں جلد پاکستان معاشی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا،صدرممنون حسین،حکومت چین کی مدد سے 22ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے پر کام کر رہی ہے،اڑھائی تین سال بعد بجلی کا بحران ختم اور نرخ کم کر دیئے جائیں گے ،تاجر برادری نئی منڈیوں کی تلاش کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائے، ذمہ داریاں احسن انداز میں پوری کریں گے تو یقینی طور پر اس کا فائدہ پورے ملک کو پہنچے گا،موجودہ حکومت کشکول توڑنے کے اپنے وعدے کو بہت جلد پورا کرے گی،فیصل آباد کا قومی معیشت میں بڑا اہم کردار ہے،صدرممنون حسین کا ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کی 40ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر صنعتکاروں ، تاجروں اور کاروباری افراد سے خطاب
بدھ 26 مارچ 2014 22:41
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ موجودہ حکومت درست سمت پر گامز ن ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ملک معاشی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جائیگانیز ملک اس وقت بعض شدید مشکلات سے دوچار ہے جن سے نکلنے کیلئے حکومت بھرپور کوششیں اور اپنی تمام صلاحیتیں و وسائل بروئے کار لا رہی ہے اس لئے مایوسی کی کوئی بات نہیں کیونکہ انشاء اللہ بہت جلد ملک مسائل کی دلدل سے نکل آئے گا تاہم اس کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہو گی اور اگر ہم اپنی انفرادی ذمہ داریاں احسن انداز میں پوری کریں گے تو یقینی طور پر اس کا فائدہ پورے ملک کو پہنچے گا ۔
بدھ کے روز ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کی 40ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں ، تاجروں اور کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آپ کی ترقی میں ملکی ترقی کا راز مضمر ہے جبکہ ہم اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ایک ایسا وزیر اعظم ملا ہے کہ وہ جب اقتدار میں ہوتاہے تو ملک میں معاشی ترقی و خوشحالی آتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.