پسند کی شادی پرلاہورسیشن کورٹ میں بھائی کی بہن پر فائرنگ ،اسپتال منتقل
ہفتہ 29 مارچ 2014 12:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) سیشن کورٹ لاہور میں لومیرج کرکے بیان ریکارڈ کرانے کے لئے آنیوالی لڑکی کو بھائی نے فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا۔پولیس کے مطابق ساندہ کی رہائشی حمیرا نے ڈیڑھ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔
(جاری ہے)
آج وہ عدالت میں اپنا بیان ریکارڈکرانے آئی تواس کے گھروالے بھی موجودتھے۔
حمیراکے بھائی اختر نے اپنی بہن پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئی۔اخترفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا جبکہ زخمی حمیراکومیواسپتال منتقل کردیاگیا۔فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔پولیس کوجائے واردات سے چھ گولیوں کے خول ملے۔واقعہ کے بعد سیشن کورٹ میں آنے اورجانے والوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.