ن لیگ کی حکومت بہتر مستقبل کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے ،خرم دستگیر ،پسماندہ علاقوں کو شہری سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی ، تقریب سے خطاب
ہفتہ 29 مارچ 2014 20:01
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بہتر مستقبل کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کو عوامی مشکلات کا احساس ہے،ملکی مسائل کے مستقل خاتمے کے لئے دن رات کام کیا جارہاہے،پسماندہ علاقوں کو شہری سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی وہ حیدر کالونی میں سیوریج منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اداروں کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے،بجلی پیدا کرنے کے نظام کو کوئلے پر منتقل کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو وافر اورسستی بجلی میسر ہوگی۔خرم دستگیر خان نے کہا کہ گوجرانوالہ کے عوام پچھلے پانچ سال میں اپنی آنکھوں سے ایک نیاشہر تعمیر ہوتا دیکھ چکے ہیں،عوام کے تعاون اور حمایت سے اگلے پانچ سال میں اس سے بھی کہیں زیادہ ترقی گوجرانوالہ کے حصے میں آئے گی اور پسماندہ آبادیوں میں تمام شہری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.