سندھ کے مستقل باشندوں کو لڑانے کیلئے چند دنوں سے کچھ لوگ سازش کررہے ہیں،شرجیل انعام میمن ،سازش کے تحت مندروں پر حملے ہورہے ہیں، حکومت سندھ ہندو برادری اور ان کے مندروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کریگی،نکتہ اعتراض پر بیان
پیر 31 مارچ 2014 19:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے مستقل باشندوں کو لڑانے کے لیے چند دنوں سے کچھ لوگ سازش کررہے ہیں۔ اس سازش کے تحت مندروں پر حملے ہورہے ہیں۔ حکومت سندھ ہندو برادری اور ان کے مندروں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے گی۔ یہ ہمارے بھائی ہیں۔ ہم یہاں پیار و محبت سے رہتے ہیں۔
وہ پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (فنکنشنل) کے پارلیمانی لیڈر نند کمار کے نکتہ اعتراض پر بیان دے رہے تھے۔ نند کمار نے کہا کہ پہلے لاڑکانہ اور پھر حیدرآباد میں مندروں پر حملہ ہوا اس کے بعد تعلقہ ڈیپلو میں مندر پر حملہ ہوا۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم پوچھتے ہیں کہ آخر یہ کون لوگ ہیں، جو اس طرح کی سازشیں کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.