مینا کماری 42سال بعد بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہے
منگل 1 اپریل 2014 14:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) مینا کماری اپنی وفات کے 42 سال بعد بھی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ مینا کماری کا اصل نام ”ماہ جبین بانو“ اور ”منجو“ ان کا نک نیم تھا۔ انہوں نے چائلڈ سٹار کی حیثیت سے فلموں میں کام کرنا شروع کیا۔ ان کو چالیس سال میں وہ بے پناہ کامیابی، عزت اور شہرت ملی جس تک پہنچنا کسی اداکارہ کا خواب ہی ہو سکتا ہے۔
یہ پہلی اداکارہ تھیں جنھیں فلم”بیجو باوارا“پر پہلا فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا۔ ان کی مشہور کلاسیکل فلم”پاکیزہ“ کا ڈائیلاگ بھی بہت مشہور ہوا آپ کے پاوٴں بہت خوبصورت ہیں انھیں زمین پر مت اتارئیے گا میلے ہو جائیں گے۔ پاکیزہ فلم کے گانے ”انہی لوگوں نے“ اور”سر راہ چلتے چلتے“ آج بھی سننے والوں میں بے حد مقبول ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.