کم آمدنی والے افراد کی فلاح کے لیے متعددپروگرام شروع کئے گئے ہیں‘ میاں عرفان دولتانہ
بدھ 2 اپریل 2014 14:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء ) مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پہلے ہی ایک مربوط پروگرام کے تحت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے اور کم آمدنی والے افراد کی فلاح کے لیے متعددپروگرام شروع کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان انہوں نے کہاکہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے ضروریہ کے نرخوں کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے ہم آہنگ کرنے کے لئے متعلقہ محکموں کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہدایات دے چکے ہیں تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچ سکے ۔
انہوں نے کہا کہ تحصیل، ٹاؤن اور ضلع کی سطح پر قائم پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو پوری طرح فعال کیا جائے گا جبکہ خصوصی مجسٹریٹوں کی ٹیمیں تشکیل دے کر مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے۔کسی کو عوام کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ناجائز منافع خوری کرنے پر قانون فوری حرکت میں آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.