پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ
جمعرات 3 اپریل 2014 12:42
رسالپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء)پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی شاندار تقریب ہوئی ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے اپنے خطاب میں کہا کہ خطے کے بہت سے سیکورٹی چیلنجزسے نمٹنا ہے۔
(جاری ہے)
پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی تقریب میں 134 جی ڈی پائلٹ سمیت 4 مختلف کورسز کے کیڈٹس کی کمیشننگ پریڈ ہوئی۔
اعزازی شمشیر اور چیف آف ایئر اسٹاف پائلٹ آفیسر ٹرافی حافظ محمد عمر کو دی گئی،تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود نے پاس آوٴٹ کرنیوالے کیڈٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایئر فورس دنیا بھر میں اعلیٰ مقام رکھتی ہے ،رسالپور اکیڈمی کیڈٹس کو بہترین تربیت فراہم کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.