پی سی بی نے معین خان سے کنٹریکٹ ختم کر دیا
جمعرات 3 اپریل 2014 17:48
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) کوچ معین خان کا بھی کنٹریکٹ ختم، کہتے ہیں کرکٹ بورڈ کی مرضی ہے کہ اب وہ مجھے رکھے یا نہ رکھے۔ معین خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ میرا کنٹریکٹ ختم ہو گیا ہے۔ اب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی جو فیصلہ کرینگے وہ قبول ہوگا۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کسی بھی دوسری ٹیم سے بہتر تھی تاہم آخری میچ میں بُری کارکردگی کی وجہ سے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس میچ سے قبل تک میڈیا ان ہی کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریفیں کر رہا تھا لیکن بعد میں یہی میڈیا ان کے خلاف باتیں کرنا شروع ہو گیا۔ میڈیا جن کھلاڑیوں کو ہیرو کہہ رہا تھا انھیں ہی زیرو کہنا شروع کر دیامزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.