چنیوٹ سے اعلی معیار کا لوہا برآمد ہوا تو نہ صرف علاقے بلکہ ملک کی تقدیر بدل جائے گی‘ وزیراعلی شہبازشریف، صوبے میں موجود معدنی وسائل کی دریافت اور ان کے استعمال کیلئے ٹھوس حکمت عملی کے تحت زیر زمین معدنیات کو بروئے کار لایا جائیگا، چینی کمپنی نے کم سے کم مدت میں لوہے کے ذخائر کے استعمال کے منصوبے کی تکمیل کا یقین دلایا ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب ایم سی سی کے وفد سے گفتگو
جمعرات 3 اپریل 2014 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں موجود معدنی وسائل کی دریافت اور ان کے استعمال کیلئے ٹھوس حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت زیر زمین کوئلے، لوہے اور دیگر معدنیات کو بروئے کار لایا جائے گا، چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں اربوں ڈالر کے خام لوہے کا خزانہ موجود ہے، چینی کمپنی سے لوہے کے ذخائر دریافت کرنے کیلئے تاریخی معاہدہ کیا گیا ہے۔
لوہے کے ذخائر کی دریافت پر چنیوٹ میں سٹیل مل لگائیں گے جس سے ہزاروں افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات کرنے والے وفد میں ایم سی سی کے ڈائریکٹر جنرل یو جانگ جی،ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہوچن چنگ اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.