فوج ہمارے ملک میں بے شمار خدمات سر انجام دے رہی ہے ،تنقید سمجھ سے بالا تر ہے ، طاہر مشہدی
جمعرات 10 اپریل 2014 16:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ فوج ہمارے ملک میں بے شمار خدمات سر انجام دے رہی ہے ،وزیردفاع پاکستان افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے فوج کی ترجمانی کریں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کی فوج ہماری عوام سے ہے اور ہمارے ملک کی فوج ہے وہ کہیں باہر سے نہیں آئی ہے۔
فوج ہمارے ملک میں بے شمار خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ ہماری افواج دنیا کی بہترین اور بہادر ترین افواج میں سے ہے دنیا میں کسی فوج نے اتنی قربانی نہیں دی ہے جتنی پاکستان آرمی نے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے ایک رواج چل نکلا ہے کہ فوج کو گالی دی جائے اور خوب برا بھلا کہاجائے۔ ہمارے وزیر دفاع کو چاہئے کہ وہ افواج پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انکی ترجمانی کریں ناکہ انکے مورال کو ڈاوٴن کرنے کے لئے اس قسم کے بیانات دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.