خیبرپختونخوا پولیس میں سابق اہلکاروں کی بھرتی کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ،تین ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت ساڑھے چارسو اہلکار رواں ماہ کے آخر میں پولیس کاحصہ ہوں گے
جمعرات 10 اپریل 2014 20:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا پولیس میں نفری کی کمی پوری کرنے کیلئے سابق فوجی و ایف سی اہلکار بھرتی کرلئے گئے ،تین ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت ساڑھے چارسو اہلکار رواں ماہ کے آخر میں پولیس کاحصہ ہوں گے۔ خیبرپختونخوا پولیس میں 2009 میں ایکس سروس مین کی 25سو آسامیاں پیدا کی گئی تھیں تاہم کئی سالوں سے پانچ سو آسامیاں خالی پڑی رہیں جن پربالآخرسابق فوجی اور ایف سی اہلکاروں کی بھرتیوں کیلئے روا ں ماہ انٹرویوز اور ٹیسٹ لئے گئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.