سستی گیس کا زمانہ ختم ہوگیا، صنعتکار شور بہت مچاتے ہیں دباوٴ میں نہیں آئیں گے، اب ایل این جی لائیں گے شاہد خاقان عباسی ،سوئی گیس کے ارجنٹ کنکشن کی پالیسی، محکمانہ کرپشن کی وجہ سے ناکام ہوگئی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے گی خطاب
جمعرات 10 اپریل 2014 20:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سستی گیس کا زمانہ ختم ہوگیا، صنعتکار شور بہت مچاتے ہیں دباوٴ میں نہیں آئیں گے، اب ایل این جی لائیں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ سوئی نادرن گیس والوں کا حاکمانہ رویہ درست نہیں،سوئی گیس کے ارجنٹ کنکشن کی پالیسی محکمانہ کرپشن کی وجہ سے ناکام ہوگئی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے گی ۔
انھوں نے کہا کہ انڈسٹری والے شور زیادہ مچاتے ہیں، ان سے دبنے والے نہیں اب ایل پی جی کی قیمتیں جلد کم ہونگی ۔ وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ایران پر عالمی پابندیاں ہیں، گیس درآمد نہیں کرسکتے، ایل این جی لائیں گے اور گیس آنے پر نئے کنکشن دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ سستی گیس کا زمانہ ختم ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.