عابد شیرعلی پہلےاپنامیٹرٹھیک کریں پھرہماراچیک کریں، شوکت زئی
ہفتہ 12 اپریل 2014 13:26
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر صنعت شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی چاہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے عوام ان کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں، عابد شیر علی پہلے اپنے دماغ کا میٹر ٹھیک کریں، پھر خیبر پختونخوا میں بجلی کے میٹر چیک کریں۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو میں خیبر پختونخوا کے وزیر صنعت گویا ضبط کے تمام بند توڑ گئے۔
کئی عرصے سے وزیر مملکت عابد شیر علی کی جانب سے بدتمیز جملوں اور الزامات کا جواب دے ڈالا، وزیر صنعت شوکت یوسف زئی نے عابد شیر علی کو آڑے ترچھے ہاتھوں لیا اور خوب بھڑاس نکالی، بجلی کے 10 فیڈرز بند کیے جانے اور بے جا تنقید اور الزامات کا جواب دیتے ہوئے شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو عابد شیر علی کے ایسے بیانات کا نوٹس لینا چاہیے تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.