مغربی ہواوٴں کا سسٹم ملک کے شمالی علاقوں پرتاحال موجود ہے ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 12 اپریل 2014 16:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہواوٴں کا سسٹم ملک کے شمالی علاقوں پرتاحال موجود ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت کشمیر،گلگت وبلتستان،مالا کنڈاورہزارہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوٴں کا سسٹم ملک کے شمالی علاقوں میں مزید چوبیس گھنٹے تک برقرار رہے گا جس سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے اتوارکی شام تک جاری رہ سکتا ہے۔
محکمہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ پٹن میں دو اور مالم جبہ میں ایک ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روزملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘ پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.