طالبان اور حکومت کی کمیٹیوں کے مابین مذاکراتی عمل جلد شروع ہو جائے گا،پروفیسرابراہیم، مذاکرات کی کامیابی سے مایوس نہیں مطمئن ہیں ،مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں،لوگوں کااغوا افسوسناک ہے،بیشتررہا ہوچکے ہیں، امریکہ اور اس کے اتحادی شکست کھائینگے،مسلمانوں کو قر آن و سنت پر عمل کر نا ہو گا، صوابی میں تقریب سے خطاب
اتوار 13 اپریل 2014 16:59
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا اور طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کی کمیٹیوں کے مابین مذاکراتی عمل جلد شروع ہو جائے گا۔ ہم مذاکرات کی کامیابی سے مایوس نہیں مطمئن ہیں ،مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں،لوگوں کااغوا افسوسناک ہے،بیشتررہا ہوچکے ہیں، امریکہ اور اس کے اتحادی شکست کھائینگے،مسلمانوں کو قر آن و سنت پر عمل کر نا ہو گا،۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے اتوار کے روز جامعہ احیاء العلوم منصبدار ضلع صوابی میں جماعت اسلامی ضلع صوابی کے ذمہ داران کے دو روزہ ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ جس سے صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان ، نائب امیر مولانا محمد اسماعیل ، مولانا امداد اللہ ، مولانا امیر حسین اور ضلعی امیر سعید زادہ یوسفزئی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.