وزیراعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیر حاضری پر ایم کیو ایم نے قواعد میں ترمیم کا بل جمع کرادیا
پیر 14 اپریل 2014 17:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری پر ایم کیوایم نے قواعد میں ترمیم کا بل سینیٹ میں جمع کرادیا۔ مطابق وزیراعظم کی ایوان بالا سے مسلسل غیرحاضری پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں ترمیمی بل ایم کیوایم کے سینیٹر طاہرحسین مشہدی نے جمع کرایا۔
(جاری ہے)
بل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ کو اہمیت نہیں دے رہے، وہ عہدہ سنھبالے کے بعد سے سینیٹ میں نہیں آئے لہذا وزیراعظم کی سینیٹ میں حاضری یقینی بنانے کے لیے قواعد میں ترمیم کرنا ہوگی ۔
ایم کیوا یم کی جانب سے جمع کرائے جانے والے قواعد میں ترمیم کے بل کو آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ قواعد میں تبدیلی کے بعد وزیراعظم سینیٹ میں ہفتے میں ایک دن شرکت کے پابند ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.